انڈونیشیائی ترجمہ - وزارت برائے دینی امور
ترجمہ معانی قرآن کریم
وزارت برائے دینی امور‘ انڈونیسیا کی جانب سے منظر عام پر آیا ہے۔ مرکز رواد الترجمہ کے زیر اشراف اسے اپڈیٹ کیا گیا ہے اور اصلی ترجمہ مطالعہ کے لیے فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ قارئین کی رائے لی جائے اور مسلسل اپڈیٹ اور اصلاح کا کام جاری رہے۔