Urdu translation - Muhammad Junagarhi
Translated by Muhammad Ibrahim Junagarhi and developed under the supervision of the Rowwad Translation Center. The original translation is available for the purpose of expressing an opinion, evaluation, and continuous development.
أَلۡهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ
زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا.(1)
حَتَّىٰ زُرۡتُمُ ٱلۡمَقَابِرَ
یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے.(1)
كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ
ہرگز نہیں(1) تم عنقریب معلوم کر لو گے.
ثُمَّ كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ
ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا.(1)
كَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُونَ عِلۡمَ ٱلۡيَقِينِ
ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو.(1)
لَتَرَوُنَّ ٱلۡجَحِيمَ
تو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے.(1)
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيۡنَ ٱلۡيَقِينِ
اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے.(1)
ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ يَوۡمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ
پھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا.(1)
مشاركة عبر